منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مارچ قائدین پر حملے کیلئے دہشت گردوں میں 10لاکھ ڈالر تقسیم نشانہ کونسے مرکزی رہنماہونگے ؟ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں آزادی مارچ کو نشانہ بنا سکتی ہیں ، دشمن ایجنسیوں نے مولانا فضل الرحمان اور دیگر قائدین کو نشانہ بنانے کیلئے دہشت گردوں میں 10لاکھ ڈالر تقسیم کیے ہیں ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کےمطابق وزارت داخلہ کی

جانب سے الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک دشمن ایجنسیوں نے آزادی مارچ کی آڑ میں ملک میں افراتفری پھیلانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے جس کے تحت وہ مارچ قائدین کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور اس کیلئے دہشت گرد تنظیموں میں 10لاکھ ڈالر بھی تقسیم کر دیئے گئے ہیں ۔.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…