ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

سابقہ حکومتوں نے پسماندہ علاقوں کو جان بوجھ کر ترقی کے سفر سے محروم رکھا،وزیراعلیٰ پنجابعثمان بزدار

datetime 18  جون‬‮  2019

سابقہ حکومتوں نے پسماندہ علاقوں کو جان بوجھ کر ترقی کے سفر سے محروم رکھا،وزیراعلیٰ پنجابعثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ سے بہاولپور ڈویژن کے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقات،عثمان بزدار فرداً فرداً ہر رکن اسمبلی کی نشست پر گئے اور مصافحہ کیا اراکین ا سمبلی کی نامساعدمعاشی حالات کے باوجود عوام دوست اور بہترین بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مبارکباد، سابق دور میں پسماندہ علاقوں کو جان بوجھ… Continue 23reading سابقہ حکومتوں نے پسماندہ علاقوں کو جان بوجھ کر ترقی کے سفر سے محروم رکھا،وزیراعلیٰ پنجابعثمان بزدار

کس کس کے اکاؤنٹ میں پانچ لاکھ سے زیادہ رقم ہے؟تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دیں،اب کیا ہوگا؟دھماکہ خیز اعلان

datetime 17  جون‬‮  2019

کس کس کے اکاؤنٹ میں پانچ لاکھ سے زیادہ رقم ہے؟تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دیں،اب کیا ہوگا؟دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی)تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دی ہیں۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق معلومات کی فراہمی پر چیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے تمام بینکوں سے پانچ لاکھ روپے اور زائد… Continue 23reading کس کس کے اکاؤنٹ میں پانچ لاکھ سے زیادہ رقم ہے؟تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دیں،اب کیا ہوگا؟دھماکہ خیز اعلان

روزگار دینے کے وعدے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت نے آئندہ تین سال کیلئے سرکاری محکموں میں نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے سے روکنے کا منصوبہ تیار کرلیا

datetime 17  جون‬‮  2019

روزگار دینے کے وعدے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت نے آئندہ تین سال کیلئے سرکاری محکموں میں نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے سے روکنے کا منصوبہ تیار کرلیا

لاہور (آن لائن) صوبے کے مالی بحران کی وجہ سے پنجاب حکومت نے آئندہ تین سال کے لئے صوبائی سرکاری محکموں میں نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے سے روکنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ جس کے تحت پنجاب حکومت رواں سال ریٹارئر ہونے والے ملازمین کی مدت ملازمت میں مزید تین سال کی توسیع… Continue 23reading روزگار دینے کے وعدے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت نے آئندہ تین سال کیلئے سرکاری محکموں میں نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے سے روکنے کا منصوبہ تیار کرلیا

جعلی اور فرضی بینک اکاونٹس کو قانونی بنانے کے لئے بائیو میٹر کی تصدیق نہ کرانے والوں کے بینک اکاونٹس کی بندش شروع،کھلبلی مچ گئی

datetime 17  جون‬‮  2019

جعلی اور فرضی بینک اکاونٹس کو قانونی بنانے کے لئے بائیو میٹر کی تصدیق نہ کرانے والوں کے بینک اکاونٹس کی بندش شروع،کھلبلی مچ گئی

پشاور (آن لائن)جعلی اور فرضی بینک اکاونٹس کو قانونی بنانے کے لئے بائیو میٹر کی تصدیق نہ کرانے پر بینک اکاونٹس کے عارضی بندش شروع کردی گئی ہیں۔ اب اکاونٹس کو اس وقت آپریٹ کرنے کی اجازت دی جائیگی جب ان کے حقیقی مالکان متعلقہ برانچوں میں جا کر بائیو میٹرک کی تصدیق اور اکاونٹس… Continue 23reading جعلی اور فرضی بینک اکاونٹس کو قانونی بنانے کے لئے بائیو میٹر کی تصدیق نہ کرانے والوں کے بینک اکاونٹس کی بندش شروع،کھلبلی مچ گئی

یہ کام کرو ورنہ۔۔۔ بجٹ پاس ہونے نہیں دیں گے، حکمران جماعت نئی مشکل میں،بڑے اتحادی اختر مینگل نے کھلی دھمکی دیدی

datetime 17  جون‬‮  2019

یہ کام کرو ورنہ۔۔۔ بجٹ پاس ہونے نہیں دیں گے، حکمران جماعت نئی مشکل میں،بڑے اتحادی اختر مینگل نے کھلی دھمکی دیدی

اسلام آباد(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ اگر حکمران جماعت کو بجٹ کی منظوری کیلئے ہماری حمایت درکار ہے تو اس سے قبل ہمارے مطالبات پر عمل درآمد کرنا ہوگا،یہ بال دھوپ میں سفید نہیں کئے ہیں محض حکومتی یقین دہانیوں پر بجٹ میں ساتھ نہیں دیں گے… Continue 23reading یہ کام کرو ورنہ۔۔۔ بجٹ پاس ہونے نہیں دیں گے، حکمران جماعت نئی مشکل میں،بڑے اتحادی اختر مینگل نے کھلی دھمکی دیدی

گلوکار علی ظفر کی سفارش پر وزیراعظم نے معروف خاتون کو بڑے عہدے سے نواز دیا، ہارون الرشید کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  جون‬‮  2019

گلوکار علی ظفر کی سفارش پر وزیراعظم نے معروف خاتون کو بڑے عہدے سے نواز دیا، ہارون الرشید کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی، معروف کالم نگار و تجزیہ کار ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے گلوکار علی ظفر کی سفارش پر ان کی والدہ کو بڑے عہدے سے نواز دیا، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرکنول کی بطور وی سی ہوم… Continue 23reading گلوکار علی ظفر کی سفارش پر وزیراعظم نے معروف خاتون کو بڑے عہدے سے نواز دیا، ہارون الرشید کا حیرت انگیز انکشاف

ملک میں معاشی استحکام آچکا،اب حکومت اسٹیٹ بینک سے کوئی قرضہ نہیں لے گی، گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2019

ملک میں معاشی استحکام آچکا،اب حکومت اسٹیٹ بینک سے کوئی قرضہ نہیں لے گی، گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضانے کہاہے کہ ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے اور غیر یقینی صورت حال ختم کرکے لوگوں کا اعتماد بحال کرنا ہے، ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے، مرکزی بینک کے براہ راست حکومت کو قرضہ دینے سے افراط زر بڑھتا ہے، لیکن اب اس بجٹ میں حکومت… Continue 23reading ملک میں معاشی استحکام آچکا،اب حکومت اسٹیٹ بینک سے کوئی قرضہ نہیں لے گی، گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

اپوزیشن جس لب و لہجے میں بات کرے اسی میں جواب دیا جائے،وزیراعظم کی ارکان پارلیمنٹ کو نئی ہدایات،اجلاس کے دوران اہم رکن اسمبلی مخالفت میں کھل کربول پڑے

datetime 17  جون‬‮  2019

اپوزیشن جس لب و لہجے میں بات کرے اسی میں جواب دیا جائے،وزیراعظم کی ارکان پارلیمنٹ کو نئی ہدایات،اجلاس کے دوران اہم رکن اسمبلی مخالفت میں کھل کربول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ارکان پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ اپوزیشن جس لب و لہجے میں بات کرے اسی میں جواب دیا جائے،ہائی پاورڈ کمیشن قرضے لینے والوں کی تحقیقات کرے گا، امیر قطر اتوار کو پاکستان آئینگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی… Continue 23reading اپوزیشن جس لب و لہجے میں بات کرے اسی میں جواب دیا جائے،وزیراعظم کی ارکان پارلیمنٹ کو نئی ہدایات،اجلاس کے دوران اہم رکن اسمبلی مخالفت میں کھل کربول پڑے

بڑا کریک ڈاؤن،کروڑوں کے واجبات کی عدم ادائیگی،اسلام آباد میں متعدد سرکاری اداروں کی بجلی منقطع

datetime 17  جون‬‮  2019

بڑا کریک ڈاؤن،کروڑوں کے واجبات کی عدم ادائیگی،اسلام آباد میں متعدد سرکاری اداروں کی بجلی منقطع

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں دو کڑوڑ سے زائد واجبات کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری اداروں کی بجلی منقطع کر دی گئی۔ترجمان آئیسکو کے مطابق سی ڈی اے چیرمین آفس اور ذیلی دفاتر کے ذمے ایک کروڑ 50 لاکھ کے واجبات ہیں،وزارت تعلیم نے آئیسکو کو واجبات کی مد میں 3… Continue 23reading بڑا کریک ڈاؤن،کروڑوں کے واجبات کی عدم ادائیگی،اسلام آباد میں متعدد سرکاری اداروں کی بجلی منقطع