ڈینٹر پینٹر، آٹو پارٹس ڈیلر اور کار سروس سینٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ،ایف بی آرنے بڑا قدم اُٹھالیا
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے آٹو موبائل سیکٹر سے منسلک ڈینٹر، پینٹر، آٹو پارٹس ڈیلر، آٹو شو رومز، آٹو ورکشاپس، کار سروسز سینٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ ریجنل ٹیکس آفس ٹو کے بی ٹی بی زون نے آٹو موبائل کے… Continue 23reading ڈینٹر پینٹر، آٹو پارٹس ڈیلر اور کار سروس سینٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ،ایف بی آرنے بڑا قدم اُٹھالیا