چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ووٹ دینے والے 14 سینٹرز کے نام،پیپلزپارٹی نے حیرت انگیز اعلان کردیا،حکومت کو معنی خیز چیلنج
اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیر بخاری نے حکومت کو بڑا چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد ”با ضمیر“حکمران ہمت کرکے 14 سینٹرز کے نام بتائیں۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویدار ضمیر فروشوں کے خریدار نکلے،پیپلز پارٹی اپنی اپنی جماعتی وابستگی… Continue 23reading چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ووٹ دینے والے 14 سینٹرز کے نام،پیپلزپارٹی نے حیرت انگیز اعلان کردیا،حکومت کو معنی خیز چیلنج