جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سابق صدر غلام اسحاق خان کی آج 13ویں برسی ،58ٹوبی کا استعمال کرکے انہوں نے کن 2وزرا ئےاعظم کو برطرف کیا تھا؟جانئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمدیار(این این آئی) سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان کا13ویں برسی آج 27اکتوبربروزاتوار کو منائی جائے گی وہ 20جنوری 1915 کو صوبہ خیبر پختو نخواہ کے شہر بنوں میں پیدا ہوئے غلام اسحاق خان سیکرٹری اطلاعات ،چئیرمین واپڈا سیکرٹری خزانہ،گورنر سٹیٹ بینک ،سیکرٹری دفاع ،وزیر خزانہ اورچیئر مین سینٹ بھی

رہ چکے ہیںانہیں شاندار خدمات کے عوض ستارہ پاکستان اور ہلال پاکستان کے اعزازات سے نواز ا گیا ۔غلا م اسحاق خان نے بطور صدر 58ٹوبی کا استعمال کرتے ہوئے اگست1990 کو محترمہ بے نظیر بھٹو اور اپریل 1993میں میاں نواز شریف کی حکومتوں کو برطرف کیا تھا۔وہ 27اکتوبر2006 کو دنیا فانی سے کوچ کرگئے تھے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…