ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

بریکنگ نیوز! پاکستان نے ایک مرتبہ پھر مودی کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی وزیر اعظم نریندر کی فضائی حدود استعمال کر نے کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ اتوار کو زیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان سے ہوائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی تھی ۔ انہوںنے کہاکہ 27 اکتوبر،

مقبوضہ کشمیر کے سیاہ دن کے تناظر میں، ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے ، ہم نے انہیں پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ انڈین ہائی کمشنر کو باقاعدہ تحریری طور پر اس فیصلے سے آگاہ کر رہے ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…