جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جمعیت علمائے اسلام (ف)کا بھی یوٹرن ،رات جاری کردہ ترجمانوں کی فہرست واپس لے لی،وجہ بھی بتا دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے یوٹرن لیتے ہوئے رات جاری کردہ ترجمانوں کی فہرست واپس لے لی۔ترجمان جے یو آئی (ف) کے مطابق پارٹی کے ترجمانوں کی فہرست غلط فہمی کی وجہ سے جاری کی گئی تھی۔گذشتہ رات 12 ترجمانوں کی فہرست جاری کی

گئی تھی جس میں مفتی کفایت اللہ اور حافظ حمد اللہ کا نام شامل نہیں تھا۔ذرائع کے مطابق مفتی کفایت اللہ کو صبح چار بجے اسلام آباد کے علاقے ای الیون سے گرفتار کرلیا گیا۔گزشتہ روز نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا ) نے حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ منسوخ کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…