پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کے علاج کے لیے لندن سے ڈاکٹر وں کی ٹیم کی آمد،تیاریاں شروع،شہبازشریف کو جواب مل گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے علاج کے لیے لندن سے ڈاکٹر وں کی ٹیم پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی ٹیمیں آئندہ ایک سے دو روز میں پاکستان پہنچ سکتی ہے جو سروسز ہسپتال میں زیر علاج نواز شریف کے تمام ٹیسٹوں کی رپورٹس کا از سر نو جائزہ اور میڈیکل بورڈ میں شامل ڈاکٹروں سے بات چیت کرے گی۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ شریف خاندان

کی جانب سے نواز شریف کی منگل کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ اور مریم نواز کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواستوں کے فیصلے کے بعد نواز شریف کے علاج کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی کا حتمی فیصلہ کئے جانے کا امکان ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس بیرون ملک ڈاکٹروں کے ساتھ شیئر کی گئی تھیں جن کا جواب موصول ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…