بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

آزادی مارچ کا آغاز 27 اکتوبر کو کس شہر سے ہوگا؟شیڈول جاری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)آزادی مارچ کاروان صوبہ سندھ کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق آزادی مارچ کاروان کا آغاز 27 اکتوبر کو کراچی سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق صبح10 تا 12 بجے کراچی میں آزادی کشمیرمارچ منعقد ہوگا،آزادی کشمیر مارچ سپرہائی سہراب گوٹھ میں منعقد ہوگا۔امیرمرکزیہ حضرت مولانا فضل الرحمن خصوصی خطاب کریں گے،آزادی مارچ کاروان دن 12 بجے مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں کراچی سے

روانہ ہوگا ،آزادی مارچ کاروان کی نگرانی صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو کریں گے،آزادی مارچ کاروان دن 2 بجے ھٹڑی بائی پاس حیدرآباد پہنچے گا۔،آزادی مارچ کارواں دن 3 بجے سکرنڈ نواب شاہ پہنچے گا،آزادی مارچ کارواں رات 8 بجے سکھر پہنچے گا۔آزادی مارچ کارواں 27 اکتوبر کو رات کا قیام سکھر میں کرے گا،آزادی مارچ کاروان 28 اکتوبر پیر کی صبح 11 سکھر سے نکلے گا،آزادی مارچ کاروان براستہ پنوعاقل ، گھوٹکی ، اوباڑو سے پنجاب میں داخل ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…