بی آر ٹی پشاور، بلین ٹری سونامی، مالم جبہ ریزارٹ پر بریفنگ،چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے دوٹوک اعلان کردیا
پشاور(این این آئی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بیورو کریسی کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے۔چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب خیبر پختونخوا کا دورہ کیا، اس موقع پر انہیں بی آر ٹی پشاور، بلین ٹری سونامی، مالم جبہ ریزارٹ پر بریفنگ دی… Continue 23reading بی آر ٹی پشاور، بلین ٹری سونامی، مالم جبہ ریزارٹ پر بریفنگ،چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے دوٹوک اعلان کردیا