اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کیا دہری شہریت کا قانون زلفی بخاری کی وجہ سے آیا؟عمران خان کی مشیرنے خود ہی بتا دیا

datetime 3  اگست‬‮  2019

کیا دہری شہریت کا قانون زلفی بخاری کی وجہ سے آیا؟عمران خان کی مشیرنے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(سی پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ دوہری شہریت کا قانون میری وجہ سے نہیں آیا،امریکہ کا دورہ انتہائی اہم تھا ، عمران خان کو ٹرمپ نے عزت دی ، معاملہ پر حکومت اور فوج اس دورے پر ایک پیج پر تھی۔ایک انٹرویو میں زلفی بخاری نے کہاکہ… Continue 23reading کیا دہری شہریت کا قانون زلفی بخاری کی وجہ سے آیا؟عمران خان کی مشیرنے خود ہی بتا دیا

کڑیاں ملنے لگیں ،پاکستان میں گرفتاربھارتی شہری سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

datetime 3  اگست‬‮  2019

کڑیاں ملنے لگیں ،پاکستان میں گرفتاربھارتی شہری سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

گوجرانوالہ(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ سے حراست میں لیے گئے بھارتی شہری کا 5 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا۔ پنجم تیواری نامی شخص 10 سال سے جعلی دستاویزات پر ملک میں مقیم تھا جسے 2 روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا… Continue 23reading کڑیاں ملنے لگیں ،پاکستان میں گرفتاربھارتی شہری سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

جس ملک کے سینیٹرزغداری کریں اس ملک کی دنیامیں کیا عزت ہو گی ، پیپلز پارٹی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2019

جس ملک کے سینیٹرزغداری کریں اس ملک کی دنیامیں کیا عزت ہو گی ، پیپلز پارٹی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

سکھر (آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشید شاہ نے کہا کہ جس ملک کے سینیٹرزپارٹی سے غداری کر کے بک جائیں وہ ملک کیا ترقی کرے گااور اس ملک کی دنیا میں کیا عزت ہو گی ۔ان خیالات کا اظہار خورشید شاہ نے سکھر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے… Continue 23reading جس ملک کے سینیٹرزغداری کریں اس ملک کی دنیامیں کیا عزت ہو گی ، پیپلز پارٹی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

مریم نواز،مریم اورنگزیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ،فہرست میں مزید کن سیاستدانوں کے نام شامل ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 3  اگست‬‮  2019

مریم نواز،مریم اورنگزیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ،فہرست میں مزید کن سیاستدانوں کے نام شامل ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل بتایا گیا تھا کہ جلد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے خلاف مقدمات اور گرفتاریوں کا طوفان آئے گا۔معروف صحافی اعزاز سید کاانکشاف ، اپنے کالم’’اپوزیشن ناکام کیوں ہوئی ‘‘میں انہوں نے لکھا ہے کہ اس بار گرفتاریوں کی… Continue 23reading مریم نواز،مریم اورنگزیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ،فہرست میں مزید کن سیاستدانوں کے نام شامل ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

سینٹ معاملہ ،ن لیگ کا ہر سال 25جولائی سے یکم اگست تک ہفتہ سیاہ منانے کا اعلان

datetime 3  اگست‬‮  2019

سینٹ معاملہ ،ن لیگ کا ہر سال 25جولائی سے یکم اگست تک ہفتہ سیاہ منانے کا اعلان

لاہور(اے این این)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے کہا ہے کہ اب ہر سال 25جولائی سے یکم اگست تک ہفتہ سیاہ منایا جائے گا، 25جولائی2018 کو عوام کو مینڈیٹ چوری ہوااور یکم اگست2019کو چیئر مین سینٹ کو سیاہ طریقہ سے تحفظ دیا گیا ، صادق سنجرانی کو بچانے کے لئے… Continue 23reading سینٹ معاملہ ،ن لیگ کا ہر سال 25جولائی سے یکم اگست تک ہفتہ سیاہ منانے کا اعلان

تمباکو ،مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی سے حاصل ہونیوالی آمدن کہاں خرچ کی جائیگی؟زبردست اعلان کردیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2019

تمباکو ،مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی سے حاصل ہونیوالی آمدن کہاں خرچ کی جائیگی؟زبردست اعلان کردیا گیا

لاہور( این این آئی )صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے دوران شعبہ صحت کے لئے مختص رقم میں تین گنا اضافہ کیا جائے گا،تمباکو اور مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی سے حاصل ہونے والی آمدن شعبہ صحت پر خرچ کی جائے گی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں… Continue 23reading تمباکو ،مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی سے حاصل ہونیوالی آمدن کہاں خرچ کی جائیگی؟زبردست اعلان کردیا گیا

عمران خان کا عائلی زندگی بارے گفتگو پرنجم سیٹھی کو عدالت میں لے جانے کا فیصلہ،بابر اعوان کو بھاری رقم کے ہرجانے کے دعویٰ کی ہدایت کردی

datetime 3  اگست‬‮  2019

عمران خان کا عائلی زندگی بارے گفتگو پرنجم سیٹھی کو عدالت میں لے جانے کا فیصلہ،بابر اعوان کو بھاری رقم کے ہرجانے کے دعویٰ کی ہدایت کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے عائلی زندگی کے بارے میں گمراہ کن پراپیگنڈہ پر سینئر صحافی نجم سیٹھی کو عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تحریک انصاف کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ممتاز ماہر قانون ڈاکٹر بابر اعوان… Continue 23reading عمران خان کا عائلی زندگی بارے گفتگو پرنجم سیٹھی کو عدالت میں لے جانے کا فیصلہ،بابر اعوان کو بھاری رقم کے ہرجانے کے دعویٰ کی ہدایت کردی

سینیٹ الیکشن میں دھاندلی ہوئی، خفیہ رائے شماری ختم کرنے کیلئے تحریک جمع کرا ئینگے،بلاول بھٹوکی دھواں دھار پریس کانفرنس

datetime 3  اگست‬‮  2019

سینیٹ الیکشن میں دھاندلی ہوئی، خفیہ رائے شماری ختم کرنے کیلئے تحریک جمع کرا ئینگے،بلاول بھٹوکی دھواں دھار پریس کانفرنس

لاہور(سی پی پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کھلے عام دھاندلی ہوئی، صادق سنجرانی مستعفی ہوں، خفیہ رائے شماری ختم کرنے کیلئے تحریک جمع کرائیں گے، امید ہے عمران خان بھی ساتھ دیں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ2007 سے… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں دھاندلی ہوئی، خفیہ رائے شماری ختم کرنے کیلئے تحریک جمع کرا ئینگے،بلاول بھٹوکی دھواں دھار پریس کانفرنس

ٹک ٹاک کی بندش۔۔۔!!! پاکستان میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2019

ٹک ٹاک کی بندش۔۔۔!!! پاکستان میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(آن لائن)ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کی بندش کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ ایپ پر پابندی عائد کرانے کی درخواست ایڈوکیٹ ندیم سرور نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی۔درخواست میں وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار… Continue 23reading ٹک ٹاک کی بندش۔۔۔!!! پاکستان میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا