جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی پیشکش، نوازشریف کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔اسپتال منتقلی کے بعد نواز شریف کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاملہ اللہ تعالی پر چھوڑ دیا۔عدالت سے قانونی ریلیف آئینی حق ہے۔قانونی جنگ لڑوں گا۔حکومت سے ریلیف کا اب طلبگار نہیں ہوں۔نواز شریف نے کہا کہ اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا۔میرا یقین کامل ہے۔عدالتوں سے انصاف

ملے گا۔جب کہ دوسری جانب سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مرض کی ابتدائی تشخیص کر لی گئی، معالجین کی جانب سے ان میں پلیٹ لیٹس کی کمی کی وجہ تِلی کی خرابی قرار دی گئی ہے. نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے والے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز نے کہا ہے کہ تلی کے بے ترتیب کام کرنے کی وجہ سے پلیٹ لٹس ٹوٹ رہے ہیں، جس کی دوا شروع کرادی گئی ہے، 3 سے 4 دن میں بہتری آ جائے گی۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…