زیادتی کے 200کیسز نمٹانے والی خاتون ایس ایچ او ،کلثوم فاطمہ اس عہدے تک کیسے پہنچیں؟پڑھ کر آپ بھی ان پر فخر کرینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع پاکپتن میں پہلی مرتبہ خاتون پولیس افسر ایس ایچ او تعینات ہونے والی کلثوم فاطمہ نے اب تک تقریبا ًدو سو زیادتی کے کیسز نمٹادیئے۔ان کی تعیناتی کو ہوئے ابھی دو ماہ ہی گزرے ہیں،ایک انٹرویو کے دوران کلثوم فاطمہ کا کہنا تھا کہ چند سال قبل جب ان واقعات کے بارے… Continue 23reading زیادتی کے 200کیسز نمٹانے والی خاتون ایس ایچ او ،کلثوم فاطمہ اس عہدے تک کیسے پہنچیں؟پڑھ کر آپ بھی ان پر فخر کرینگے