منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بیرون ملک جانے کی اجازت؟وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا،تمام حکومتی ترجمانوں کو بھی نئی ہدایات جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان بازی سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس معنقد ہوا جس میں معاون خصوصی اطلاعات سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ترجمان بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں ملکی، سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ اپوزیشن دھرنے سے متعلق

بھی مشاورت کی گئی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان بازی سے روکتے ہوئے کہا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر کسی کی بھی صحت کے لیے دعا گو ہیں، نواز شریف کی بیماری کا پاکستان میں علاج موجود ہے انہیں پاکستان میں ہی بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی اور نواز شریف سے متعلق عدالت جو فیصلہ کرے گی اسے من و عن تسلیم کریں گے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…