فضائی میزبانوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اقدامات شروع،ایئرہوسٹسزبھی زد میں آگئیں
کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے فضائی میزبانوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں ٹیکس نیٹ کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے ایئر ہوسٹس کو بھی اس نیٹ میں لانے کے لیے اقدمات کا آغاز کیا ہے۔اس سلسلے… Continue 23reading فضائی میزبانوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اقدامات شروع،ایئرہوسٹسزبھی زد میں آگئیں