کشمیر پر عوام کی امنگوں کے مطابق دھماکہ دار پالیسی بنائی جائے ، عبداللہ گل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عبداللہ گل نے وزیر عظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کشمیر پر دھماکہ دار پالیسی عوام کی امنگوں کے مطابق نہ اپنائی گئی تو قوم پالیسی سازوں اور آپکا دھماکہ کر دیگی۔41 روز گزر گئے اورنہ فضائی راستہ بند،نہ تجارت بندنہ بھارت افغان ٹریڈ روٹ بند،نہ بھارتی سفارت… Continue 23reading کشمیر پر عوام کی امنگوں کے مطابق دھماکہ دار پالیسی بنائی جائے ، عبداللہ گل