جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سروسز ہسپتال میں زیر علاج نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد اب کتنی ہوگئی؟ڈاکٹرز نے سابق وزیر اعظم کی صحت سے متعلق آگاہ کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کی صحت میں بہتری ،نجی ٹی وی کے مطابق میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کا طبی معائنہ کیا ہے ، نوازشریف کو میگا کٹس لگانے کے بعد پلیٹ لیٹس کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ، نوازشریف تیزی کے ساتھ صحت یاب

ہو رہے ہیں ۔واضح رہے کہ نوازشریف کو دو روز قبل رات کے وقت طبیعت خراب ہونے کے باعث لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز کو ان کے پلیٹ لیٹس میں کمی پر شدید تشویش تھی ،گزشتہ روز ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 2ہزار سے بھی کم ہو گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…