جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ عمران خان کی کرسی پر بیٹھ گئیں جانتے ہیں وزیر اعظم آفس تک رسائی کیسے ملی اور وہاں کیا حرکتیں کرتی رہی؟‎

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی وزیراعظم آفس میں تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں جس نے سکیورٹی پر کئی سوالات کھڑے کر دئیے ،ویڈیوز میں ٹک ٹاک سٹار کو وزیراعظم آفس میں گھومتے پھرتے،عمران خان کی کرسی پر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی اس ویڈیو پر سخت ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔صارفین کا کہناہے کہ

وزیراعظم عمران خان کی کرسی پر تو کوئی وزیر بھی نہیں بیٹھ سکتا پھر ایک ماڈل کو وزیراعظم کی کرسی پر کیسے بیٹھنے دیا گیا؟صارفین نے وزیراعظم آفس کی سکیورٹی پر بھی سخت سوالات اٹھائے ہیں اور کہا کہ جب یہ ماڈل وزیراعظم آفس میں گھوم پھر رہی تھی اور عمران خان کی کرسی پر بیٹھ کر ویڈیوز بنوا رہی تھی تب وزیراعظم آفس کا عملہ اور سکیورٹی کہاں تھی؟ویڈیو دیکھیں۔

Hareem Shah the tiktoker is in PM Office, how did that happen? pic.twitter.com/OCLFrk1aiL

— Adeel Raja (@adeelraja) October 22, 2019

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…