منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست سے متعلق استدعا منظور کر لی،احکامات جاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

ہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست سے متعلق استدعا منظور کر لی،احکامات جاری

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کی استدعا منظور کر لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم خان نے درخواست پر سماعت کی۔  عدالت نے ڈاکٹر عبدالقدیر کے کیس پر سماعت کے لیے 25 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی۔… Continue 23reading ہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست سے متعلق استدعا منظور کر لی،احکامات جاری

کشمیر پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے بیانات سے متعلق افواہیں،پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

کشمیر پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے بیانات سے متعلق افواہیں،پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے دورہ پاکستان سے متعلق ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں حکام نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور کشمیر کاز کیلئے حمایت کا… Continue 23reading کشمیر پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے بیانات سے متعلق افواہیں،پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

مولانافضل الرحمان کو بڑا سرپرائز، پیپلزپارٹی نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی کھل کرمخالفت کردی،دوٹوک اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

مولانافضل الرحمان کو بڑا سرپرائز، پیپلزپارٹی نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی کھل کرمخالفت کردی،دوٹوک اعلان

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اس حکومت نے پہلے ہی قانونی اور مالی بحران پیدا کر رکھا ہے اور اب یہ آئینی بحران پیدا کر رہی ہے،سندھ حکومت کو توڑنے کی کوششیں ہو رہی ہے اور فارورڈ بلاک بنانے کی سازش کی جا رہی ہے،مولانا… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کو بڑا سرپرائز، پیپلزپارٹی نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی کھل کرمخالفت کردی،دوٹوک اعلان

 ہپنوٹائز کرکے رقم لوٹنے والا غیر ملکی گروہ گرفتار،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

 ہپنوٹائز کرکے رقم لوٹنے والا غیر ملکی گروہ گرفتار،چونکا دینے والے انکشافات

کراچی (این این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں سے ہپنوٹائز کرکے رقم لوٹ کر فرار ہونے والے غیر ملکی گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے گئے۔ملزمان کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کو موصول ہو گئی، ملزمان کے خلاف اب تک دس سے زائد مقدمات منظر عام پر آگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading  ہپنوٹائز کرکے رقم لوٹنے والا غیر ملکی گروہ گرفتار،چونکا دینے والے انکشافات

جنوبی وزیرستان،  ہوٹل میں مزدوری کرنے والے سات سالہ بچے کی قسمت بدل گئی، آرمی پبلک سکول میں مفت داخلہ مل گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

جنوبی وزیرستان،  ہوٹل میں مزدوری کرنے والے سات سالہ بچے کی قسمت بدل گئی، آرمی پبلک سکول میں مفت داخلہ مل گیا

جنوبی وزیرستان (آن لائن)پاک آرمی نے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے تحصیل لدھا کے علاقہ جنجال کے ایک ہوٹل میں مزدوری کرنے والے سات سالہ بچے کی قسمت بدل  گئی۔ذاکراللہ محسود جنجال کے ایک ہوٹل میں مزدوری کررہا ہے۔تعلیم کے حصول کا خواہشمند تھا۔مگر گھریلوکمزور مالی حالات نے انھیں تعلیم سے دور رہنے پر مجبور… Continue 23reading جنوبی وزیرستان،  ہوٹل میں مزدوری کرنے والے سات سالہ بچے کی قسمت بدل گئی، آرمی پبلک سکول میں مفت داخلہ مل گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے لیٹر پیڈ پر انکے بھائی سردار جعفر خان بزدارکے حوالے سے لکھی گئی تحریر،ترجمان وزیراعلیٰ کا موقف بھی سامنے آگیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے لیٹر پیڈ پر انکے بھائی سردار جعفر خان بزدارکے حوالے سے لکھی گئی تحریر،ترجمان وزیراعلیٰ کا موقف بھی سامنے آگیا،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ کے لیٹر پیڈ پر ان کے بھائی سردار جعفر خان بزدارکے حوالے سے لکھی گئی تحریرجعلی ہے جبکہ سردار جعفر خان بزدار کے نام سے کیے جانیوالے دستخط بھی جعلی ہیں۔ترجمان نے کہاکہ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے لیٹر پیڈ پر انکے بھائی سردار جعفر خان بزدارکے حوالے سے لکھی گئی تحریر،ترجمان وزیراعلیٰ کا موقف بھی سامنے آگیا،حیرت انگیزانکشافات

پاکستان کی معروف یونیورسٹی دنیا کی بہترین 500 جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب،مکمل فہرست میں پاکستان کی 14 جامعات شامل،تازہ ترین رینکنگ جاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کی معروف یونیورسٹی دنیا کی بہترین 500 جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب،مکمل فہرست میں پاکستان کی 14 جامعات شامل،تازہ ترین رینکنگ جاری

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کی معروف یونیورسٹی دنیا کی بہترین 500 جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی،تازہ ترین رینکنگ جاری،تفصیلات کے مطابق دنیا کی بہترین 500 جامعات میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی کی جانب سے 92 ممالک کی 1400 جامعات کی… Continue 23reading پاکستان کی معروف یونیورسٹی دنیا کی بہترین 500 جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب،مکمل فہرست میں پاکستان کی 14 جامعات شامل،تازہ ترین رینکنگ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی مقتدر حلقوں سے ڈیل کی خبریں،شاہد خاقان عباسی کا خط،کھلبلی مچ گئی،سابق وزیرخواجہ آصف بھی کھل کر بول پڑے

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

سابق وزیراعظم نواز شریف کی مقتدر حلقوں سے ڈیل کی خبریں،شاہد خاقان عباسی کا خط،کھلبلی مچ گئی،سابق وزیرخواجہ آصف بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی مقتدر حلقوں سے ڈیل کی خبریں،شاہد خاقان عباسی کا خط،کھلبلی مچ گئی،سابق وزیرخواجہ آصف بھی کھل کر بول پڑے، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے ڈیل کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف کی مقتدر حلقوں سے ڈیل کی خبریں،شاہد خاقان عباسی کا خط،کھلبلی مچ گئی،سابق وزیرخواجہ آصف بھی کھل کر بول پڑے

افغانستان کے مسائل کا صرف یہ ہی ایک حل ہے،امریکہ طالبان مذاکرات کی معطلی کے بعد پاکستان کا واضح موقف سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

افغانستان کے مسائل کا صرف یہ ہی ایک حل ہے،امریکہ طالبان مذاکرات کی معطلی کے بعد پاکستان کا واضح موقف سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

نیویارک(این این آئی)قوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہمیشہ سے یہی مؤقف رہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے بلکہ اسے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہئے۔سلامتی کونسل میں افغانستان کے معاملے پر مباحثے سے خطاب کرنے ہوئے انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading افغانستان کے مسائل کا صرف یہ ہی ایک حل ہے،امریکہ طالبان مذاکرات کی معطلی کے بعد پاکستان کا واضح موقف سامنے آگیا،دوٹوک اعلان