جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

یہ لوگ کیوں عمران خان کے پیچھے پڑے ہیں؟میرا بس چلے تو ان تینوں کو پھانسی دے دوں میں تو ہر دعا میں عمران خان کیلئے دعا کرتی ہوں کہ اللہ ۔۔۔ ایک بزرگ خاتون کا ویڈیو پیغام

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بزرگ خاتون نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ لوگ وزیراعظم عمران خان کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں جبکہ وہ اتنا اچھا کام کر رہا ہے جو پیسے کھا کر جیل میں پڑے ہوئے ہیں ، آپ کیوں ان لوگوں کی طرف داری کر رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگ خدا کا خوف کریں ، کسی کو چین سے رہنے دیں ، دھرنا کرنے کا فائدہ کیا ، اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے ، اس سے پاکستان کا نام خراب ہو گا ۔

آپ لوگوں سے میری گزارش ہے کہ آپ دھرنا نہ دیں بلکہ آپ اطمینان رکھیں ، عمران خان پاکستان کی تقدیر کو بدلے گا ، اس کیلئےآپ کو صبر کرنا ہو گا ۔اس میں آپ کا ہم سب کا بلکہ پورے پاکستان کا فائدہ ہے ۔ بزرگ خاتون کا مزید کہنا تھا کہ جو جیل میں پڑے ہوئے ہیں میرا بس چلے تو میں ان تینوں کو عوام کے سامنے پھانسی پر چڑھا دوں ۔ عمران خان کیلئے میں ہر نماز میں دعا کرتی ہوں کہ اللہ پاک ان کی جان و مال کی حفاظت فرمائے اور اس کے دشمنوں کو دوست بنا دے ۔ ‎‎

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…