اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

شدید بیمار نوازشریف سے مریم نواز کی ملاقات ایک گھنٹے سے جاری،بیٹا جنید اور بیٹی بھی موجود،ملاقات کے دوران مریم نواز آبدیدہ،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا‎

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم و ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی حالت تشویشناک ہونے پر مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال پہنچ چکی ہیں اور ان کی ملاقات میاں نواز شریف سے جاری ہے، مریم نواز نے ملاقات سے پہلے ڈاکٹروں سے میاں نواز شریف کی صحت کے حوالے سے بریفنگ لی، مریم نواز نے میاں نواز شریف کو دی جانے والی دواؤں کے متعلق بھی پوچھا، مریم نواز نے تمام رپورٹس بھی دیکھیں اور اپنے والد سے ان کی خیریت دریافت کی، دوسری جانب

سروسز ہسپتال لاہور کے باہر لیگی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد باہر جمع ہونا شروع ہو گئی ہے اس کی وجہ میاں نواز شریف کی تشویشناک حالت بتائی جا رہی ہے۔ مریم نواز کو اپنے والد سے ملنے کے لیے ایک گھنٹہ کی اجازت دی گئی تھی لیکن اب محکمہ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی ملاقات میں ایک گھنٹہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس ملاقات میں مریم نواز کا بیٹا جنید اور ان کی بیٹی بھی موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کے دوران آبدیدہ ہو گئیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…