یوم آزادی پاکستان 14اگست کے بجائے 15اگست کو منانے کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم آزادی پاکستان 14 کے بجائے 15 اگست کو منانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مامون رشید نے مقامی شہری محمد حسنین کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران نے دلائل دئیے۔درخواست میں وفاقی حکومت ، وزارت داخلہ،… Continue 23reading یوم آزادی پاکستان 14اگست کے بجائے 15اگست کو منانے کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا