ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

شیخ رشید کی ٹرین شیڈول معمول پر لانے پر افسران کو شاباش‎

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ۔ جس میں سی ای ریلوے اعجاز بریرو اور چیئرمین ریلوے بورڈ سکندر سلطان راجہ سمیت دیگر افسران موجود تھے۔ وفاقی وزیر شیخ رشیداحمد ین ٹرین شیڈول معمول کی طرف

واپس لانے پر افسران کو شاباش دی۔ انہوںنے کہاکہ ہمارا مقصد خسارہ کم کرنا، آمدنی بڑھانا اور مسافروں کے لئے سہولیات میں اضافہ کرنا ہے ۔ اجلاس میںمیں مزید سگنلنگ سسٹم،ورک شاپ میں بائیو میٹرک مشینوں کی تنصیب  مسافروں کے لیے اوبر، کریم سروس اور سفاری ٹرین کے معاملات زیر بحث آئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…