ایمریٹس سے سفر کریں اور شاندار دبئی دیکھیں، عوام کو شاندار پیشکش کر دی گئی

25  اکتوبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)ایمریٹس میں دبئی جائیں اور اس موسم سرما کی چھٹیوں سے بھر پور لطف اٹھائیں۔ سولو ٹریویلرز اور اور فیملیز شہر کے بہت سارے پرکشش پیش کشوں سے فائدہ اٹھائیں، جس میں شاپنگ فیسٹیول، روایتی سوک، بیچ کے حیرت انگیز ریسورٹس، عمدہ ڈائننگ، ایڈونچر واٹر پارکس اور بہت کچھ شامل ہیں۔ سال بھر کی دھوپ اور الیکٹرک لینڈ مارکس کے ساتھ یہ شہر تعطیلات گزارنے کی مثالی منزل ہے۔

جس میں ہر ایک کے کچھ نہ کچھ ہوتا ہے۔مائی ایمریٹس پاس کے ساتھ کم میں زیادہ لطف اٹھائیں۔ وزیٹرز مائی ایمریٹس پاس کے ساتھ کم سے کم میں زیادہ دیکھ سکتے اورفائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ ایک ایسا موسمی پاس جو ایمریٹس کے بورڈنگ پاس کو خصوصی ممبرشپ پیکیج میں بدل دیتا ہے – جس سے صارفین کو متحدہ عرب امارات میں 500 سے زائد مقامات پر چھوٹ اور خصوصی فوائد مل سکتی ہے۔ یکم جنوری سے 31 مارچ 2020 تک * دبئی جانے اوردبئی سے جانے والے مسافر اس پیش کش کا فائدہ اٹھاسکتے ہیں اور صرف اپنے بورڈنگ پاس اور شناخت کی ایک درست شکل پیش کرکے ریٹیل آؤٹ لیٹس پر 30% تک اور تفریحی سرگرمیوں میں 50% تک چھوٹ سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ ایمریٹس میں سفر کریں اور پرتعیش ٹریٹمنٹس، فائیو اسٹار کلنری تجربات میں شامل ہوں، اور ایڈونچرز سے بھر پور سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ فیملیز شہر بھر میں موجود شاندار واٹرپارکس سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔شہر بھر متاثر کن شاپنگ مالوں، بشمول دنیا کے سب سے بڑی شاپنگ کمپلیکس دی دبئی مال کے ورلڈ کلاس شاپنگ کریں۔ دبئی جانے والے سیاح 26 دسمبر 2019 سے لے کر یکم فروری 2020 تک دبئی شاپنگ فیسٹیول 2020 میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ پانچ ہفتوں تک محیط فیسٹیول گاہکوں کو فیشن، زیورات، الیکٹرانک اشیاء اور دیگر ناقابل شکست سودوں سمیت مختلف شاپنگ آؤٹ لیٹس میں غیر معمولی چھوٹ اور انعامات

کی پیش کش کرتا ہے۔ امارات کے نائب صدر، کمرشل مصنوعات دبئی، محمد الہاشمی نے کہا: -”دبئی ایک ایسا حیرت انگیز شہر ہے جہاں پرکشش مقامات اور تجربات کی ایک بڑھتی ہوئی فہرست ہے جن سے ہمارے صارفین سال بھر لطف اٹھاسکتے ہیں۔ یہ شہر عالمی معیار کی خریداری، سیر سیاحت اور عمدہ کھانوں کے لئے دنیا کی پسندیدہ منزلوں میں سے ایک ہے۔ دبئی جانے اور دبئی سے جانے والے

مسافر مائی ایمریٹس پاس اور دبئی شاپنگ فیسٹیول 2020 کے ذریعے ناقابل شکست آفرزحاصل کرسکتے ہیں۔ ہم اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے اور تاکہ ہم اپنے کسٹمرز کو یہ بہترین پیشکش ہمیشہ یہ فراہم کرتے رہیں گے۔ایمریٹس سے دبئی جائیں اور بہتر پرواز میں 4500 چینلز سے لطف اندوز ہوں۔ یہ ایئر لائن کا ایوارڈ یافتہ انفلائٹ تفریحی نظام ہے۔ تمام کلاسز کے مسافر علاقائی کھانوں

اور اعزازی مشروبات اور 20 ایم بی زائد وائی فائی سے لطف اندوز ہوں گے۔ اکانومی کلا کے مسافر اپنے ساتھ 35 کلوگرام، جبکہ بزنس کلاس کے مسافر 40 کلوگرام تک اور فرسٹ کلاس کے مسافر 50 کلوگرام تک سامان لے جاسکتے ہیں۔دبئی کے دورے کے دوران ایمریٹس کے صارفین جو خریداری پر جاتے ہیں وہ واپسی کے سفر میں اضافی سامان الاؤنس سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ یہ پیش کش 15 اکتوبر 2019 سے یکم فروری

2020 کے درمیان دبئی میں خریدای جانے والی اکانومی کلاس کے ٹکٹ پر ہے۔ دبئی سے واپس شمالی امریکہ، وسطی امریکہ، جنوبی امریکہ یا افریقہ میں ایمریٹس کی منزل تک سفر کرنے والے صارفین سامان کے ایک اضافی بیگیج سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ ایمریٹس نیٹ ورک کے اندر اندر دیگر مقامات تک جانے والے افراد 10 کلوگرام اضافی سامان اپنے ساتھ لے جاسکتے ہیں۔ یہ پیش کش 26 دسمبر 2019 سے 5 فروری 2020 کے درمیان سفر کرنے والوں کو دستیاب ہوگی۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…