فضل الرحمن کی گرفتاری کی صورت میں آزادی مارچ کی قیادت کون سنبھالے گا؟اہم فیصلے کرلئے گئے ،ن لیگ ،پی پی قیادت کو آگاہ کردیا گیا
اسلام آباد ( آن لائن )جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ اور دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے اور اس میں سیاسی جماعتوں کو شریک ہونے کی دعوت بھی دی گئی جس پر مسلم لیگ ن کی جانب سے مولانا کو آزادی مارچ اور دھرنے کی… Continue 23reading فضل الرحمن کی گرفتاری کی صورت میں آزادی مارچ کی قیادت کون سنبھالے گا؟اہم فیصلے کرلئے گئے ،ن لیگ ،پی پی قیادت کو آگاہ کردیا گیا







































