اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’ نواز شریف کے سیل سے ائیر کنڈیشنڈ اتارنے کا اعلان‘‘ عمران خان کی تقریر ہی ان کے گلے پڑ گئی، ایف آئی آر کا متن تیار‎

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اعزاز سید نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہےکہ نوٹ کر لیجئے کہ اگر نوازشریف کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو وزیراعظم عمران خان کی سابق وزیراعظم کے جیل سیل سے اے سی اتروا دینے والی تقریر ان کے خلاف ایف آئی آر کے متن کا حصہ ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ خدا ہمارے ملک پر رحم کرے۔یاد رہے کہ ماضی میں اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے  نواز شریف کے بارے میں بات

کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ کہتے ہیں کہ جیل کا کھانا اچھا نہیں ہے، گھر سے کھانا منگوانےکی اجازت دی جائے اور جیل میں اے سی اور ٹی وی کے بھی مزے اڑا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 80 فیصد پاکستانیوں کے پاس تو اے سی نہیں ہے جبکہ 60 فیصد کے پاس ٹی وی بھی نہیں، اگر یہ سہولیات آپ کو جیل میں مل رہی ہیں تو پھر نصف پاکستانی تو خوشی سے جیل میں جائیں گے، یہ سزا تو نہیں ہوئی، میں ان سے جیل میں اے سی اور ٹی وی کی سہولت واپس لوں گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…