جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

datetime 20  اگست‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ماہ ربیع الاول 1447ہجری کے چاند کی رویت کیلئے ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، اجلاس میں علما ئے کرام ، وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے شریک ہوں گے۔

مرکزی اجلاس کے ساتھ ساتھ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت منعقد ہوں گے جہاں سے موصول ہونے والی شہادتوں کی بنا پر ماہ ربیع الاول کے چاند کا اعلان کیا جائے گا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے 24اگست کو ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ربیع الاول 1447ہجری کا آغاز 25اگست بروز پیر کو متوقع ہے، چاند کی پیدائش 23اگست صبح 11بج کر 6منٹ پر ہوگی، 24اگست کی شام مطلع جزوی ابر آلود یا صاف رہنے کا امکان ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…