ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز ہسپتال سے ڈس چارج، واپس جیل منتقل، جانتے ہیں انہیں نوازشریف سے ملاقات کی اجازت کس نے دی تھی؟

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (سی پی پی)مریم نواز کو سروسز ہسپتال سے ڈس چارج کر دیا گیا، جیل حکام نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔کوٹ لکھپت جیل میں قید مریم نواز کو حکومت سے اجازت ملنے کے بعد والد نواز شریف سے ملاقات کیلئے سروسز ہسپتال لایا گیا جہاں انہوں نے اپنے والد سے ملاقات کی، مریم نواز کو پیرول پر رہا کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی عثمان بزدار سے رابطہ

کیا اور ہدایت کی کہ نواز شریف سے مریم نواز کی ملاقات کرائی جائے۔ جس پر پنجاب حکومت نے مریم نواز کی نوازشریف سے ملاقات کرانے کا فیصلہ کیا۔قبل ازیں مریم نواز کو سروسز ہسپتال میں زیر علاج نواز شریف سے ملاقات کے لئے اجازت کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے محکمہ داخلہ کو درخواست بھیجی تھی جو محکمہ داخلہ کو موصو ل ہو گئی جس کے بعد مریم کو والد سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…