پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جنرل باجوہ مدت ملازمت میں توسیع کے حامی نہیں، نوٹیفکیشن معطلی کا ذمہ دارکون ہے؟حامد میر نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوٹیفکیشن معطلی کی وجہ طریقہ کار کی غلطی تھی۔ کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں دوبارہ سمری جاری کر کے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے۔یہ معاملہ سپریم کورٹ اور وزیراعظم کے درمیان آچکا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

ذاتی طور پر مدت ملازمت میں توسیع کے حامی نہیں تھے ۔جن لوگوں نے آرمی چیف کو توسیع دی، ان لوگوں نے ہی نوٹیفکیشن میں غلطیاں کی ۔ ہوسکتا ہے عدالت میں سوال اٹھا دیا جائے کہ کیا ایک آدمی کو مدنظر رکھ کر قانون سازی کی جاسکتی ہے؟ اگر فروغ نسیم تسلی بخش جواب دینے میں کامیاب ہو گئے تو عدالت موقف تسلیم کرلے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…