نوازشریف کون سے 2کام کھل کر سکتے ہیں ؟ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو بڑا ریلیف دیدیا
اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقاریر اور بیانات پر پابندی عائد کرنے کی درخواست خارج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیانات اور تقاریر پر پابندی عائد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے… Continue 23reading نوازشریف کون سے 2کام کھل کر سکتے ہیں ؟ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو بڑا ریلیف دیدیا







































