پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کا جلسہ شروع ہونے سے پہلے کس چیز نے ’’حملہـ‘‘ کردیا؟جلسہ گاہ میں افراتفری،منتظمین کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے تھر آنے سے قبل جلسہ گاہ پر ٹڈی دل نے حملہ کردیاجس کے باعث منتظمین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مٹھی کے علاقے اسلام کوٹ میں آج بلاول بھٹو کے جلسے کی

تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں لیکن اچانک فصلوں کو نقصان پہچانے والی ٹڈی دل نے جلسہ گاہ میں ڈیرے ڈال لیے ہیں جس پر منتظمین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،انتظامیہ کے مطابق جلسہ شروع ہونے کے بعدٹڈی دل کی تعداد مزید میں اضافہ ممکن ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…