پاکستان کامعاشی بحران ختم،جاری کھاتے کا خسارہ نصف رہ گیا، برآمدات کا حجم بڑھ رہا ہے،گورنر سٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبریاں سنادیں
اسلام آباد(این این آئی)گور نر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ مثبت معاشی رجحانات سامنے آرہے ہیں، اسٹیٹ بینک ایس ایم ای فنانس کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ پیر کو جاری بیان کے مطابق گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر اور اسٹیٹ بینک کے سینئر افسران نے… Continue 23reading پاکستان کامعاشی بحران ختم،جاری کھاتے کا خسارہ نصف رہ گیا، برآمدات کا حجم بڑھ رہا ہے،گورنر سٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبریاں سنادیں