منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار رانا ثنا اللہ اور انکے پانچ ساتھیوں کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ بڑا فیصلہ سنادیاگیا
لاہور(این این آئی) منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور ان کے پانچ ساتھیوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 11روز کی توسیع کر دی گئی جبکہ عدالت نے آئندہ سماعت پر اینٹی نارکوٹکس فورس سے چالان کی تفصیلی کاپیاں طلب کر لیں، مسلم لیگ (ن) کے… Continue 23reading منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار رانا ثنا اللہ اور انکے پانچ ساتھیوں کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ بڑا فیصلہ سنادیاگیا