وزیراعظم عمران خان کے ”کامیاب جوان“پروگرام کی زبردست پزیرائی،صرف دو دن میں کتنے لاکھ درخواستیں جمع ہوئیں؟ حیرت انگیزانکشاف

19  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے ”کامیاب جوان“پروگرام کی زبردست پزیرائی،دو روز کے اندر 1 لاکھ نوجوانوں نے آن لائن درخواستیں جمع کروادیں۔نیشنل آئی ٹی بورڈ ذرائع کے مطابق ملک بھر سے نوجوانوں آن لائن پورٹل کے ذریعے درخواستیں جمع کروا رہے ہیں، خواتین کی بڑی تعداد نے بھی قرض کیلئے درخواستیں جمع کروائی ہیں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے 17 اکتوبر کو کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کیا تھا۔کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے 100 ارب کا

سرمایہ نوجوانوں کو قرضوں کی شکل میں مہیا کیا جائے گا۔پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 3 مختلف کیٹیگریز کے تحت سرمایہ مہیا کیا جائے گا۔پہلی کیٹیگری میں 10 ہزار سے لے کر 1 لاکھ تک کی مالیت کے بلا سود قرضے مہیا کیے جائیں گے۔ دوسری کیٹگری میں 1 سے لے کر 5 لاکھ مالیت کے آسان ترین شرائط پر قرضے فراہم کیے جائیں گے۔تیسری کیٹگری میں 5 لاکھ سے 50 لاکھ تک کے قرضے فراہم کئے جائیں۔اس پروگرام سے براہ راست 10 لاکھ نوجوان مستفید ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…