جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے کن شہر وں میں بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں برف باری بھی ہو سکتی ہے، ان علاقوں میں گزشتہ دنوں ہونے والی برف باری کے بعد موسم سرد ہوچکا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک

کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گلگت بلتستان اور کشمیر میں بلند پہاڑی علاقوں میں برف باری ہو سکتی ہے، تاہم ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں بارش ہوئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ریکارڈ کیا جانے والا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 24، لاہور میں 18، پشاور میں 16، کوئٹہ میں 8، مظفر ا?باد میں 11، گلگت میں 8، فیصل آباد میں 16، ملتان میں 18 اور حیدر آباد میں 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…