بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

غلطیوں کی سیریز ہے، عمران خان نے مجھے دھوکہ نہیں دیا خود دھوکہ کھایا، حسن نثاروزیر اعظم سے متعلق پھر بہت کچھ بول گئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ، مصنف حسن نثار نے کہا ہے کہ ایک سیریز ہے غلطیوں کی، عمران خان نے مجھے دھوکہ نہیں دیا بلکہ اس نے خود دھوکہ کھایا ہے۔عمران نہیں میں ان کی ٹیم سے نفرت کرتا ہوں میں آج بھی سمجھتا ہوں کہ بہت بہتر آدمی ہے مجھے ضائع ہونے کا دکھ ہوگا۔عمران خان میں چند بہت ہی نایاب قسم کی خصوصیات ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ اس کو ایک موقع ضرور ملنا چاہئے۔ نجی ٹی وی پروگرام

میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے وزیراعظم نے کہا کہ ٹیم نہیں ہے 22 سال میں کیا کیا ہے تم نے حکومت میں آکر ڈیلیور کرتےجب اپوزیشن میں تھے تو ٹیم بلڈنگ کرتےریاست مدینہ کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے ویلفیئر اسٹیٹ کیونکہ ویلفیئر اسٹیٹ تو دنیا میں موجود ہیں۔ ریاست مدینہ کا مطلب کیا ہے مطلب یہ ہے کہ چند ہزار لوگوں میں سے سینکڑوں عالی شان نام ہی ختم ہونے میں نہیں آتے یہ دنیا میں کبھی ہوا ہے یہ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…