نااہل حکومت جب ٹماٹراور آلو کے نرخ کنٹرول نہیں کرسکتی تو ملک کیا چلائے گی؟جے یو آئی نے ”پلان بی“ کے بعد دیگر آپشنز پر عملدرآمد کابھی اعلان کردیا،دھماکہ خیز فیصلہ
کوئٹہ /ڈیرہ مرادجمالی(این این آئی) جمعیت علماء اسلام سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کی کال پر آزادی مارچ تحریک کے پلان بی کے تحت سندھ بلوچستان اور ژوب ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہوں کو بلاک کیا گیا۔ آج اتوار کو کوئٹہ چمن اور کوئٹہ تفتان شاہراہوں پر دھرنے دئیے جائیں گے۔ ہفتہ کو نصیر آباد میں ربی… Continue 23reading نااہل حکومت جب ٹماٹراور آلو کے نرخ کنٹرول نہیں کرسکتی تو ملک کیا چلائے گی؟جے یو آئی نے ”پلان بی“ کے بعد دیگر آپشنز پر عملدرآمد کابھی اعلان کردیا،دھماکہ خیز فیصلہ











































