جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

3 فٹ کا نمبر دار3فٹ کی نمبردارنی کو بیاہ کر لے گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

گوجرانوالہ(این این آئی) گوجرانوالہ کا تین فٹ کا نمبر دار تین فٹ کی نمبردارنی کو بیاہ کر لے گیا، باراتیوں کی تواضع بریانی، قورمہ، فرنی اور سبز چائے سے کی گئی۔گوجرانوالہ کا مہتاب وسیم پھولوں سے سجی گاڑی میں بارات لیکر گجرات کے گائوں سوک خورد پہنچا۔

دلہا کے دوستوں نے بھنگڑے ڈال کر خوشیاں منائی۔طاہرہ سے نکاح کے بعد مہتاب کی خوشی دیدنی تھی، مونچھوں کو تائو دے کر سٹائل بنایا، دوستوں نے مبارکباد بھی دی، دودھ پلائی کی رسم بھی ہوئی، سب رشتہ داروں نے دلہا دلہن کے ساتھ تصویریں اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…