اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ٹماٹر کی قیمت میں جلد ہی بڑی کمی کا امکان کیونکہ۔۔۔عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) ایران سے ٹماٹر کے مزید 50کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے ،ایران سے مزید ٹماٹر درآمد کرنے کے سودے بھی طے پا گئے ہیں اوردرآمد کنندگان نے ساڑھے 15ہزار ٹن ٹماٹر کی درآمد کے اجازت نامے حاصل کرلئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک میں ٹماٹر کے اچانک بحران کے بعد ایران سے ٹماٹر درآمد کیے جا رہے ہیں جس کا سلسلہ جاری ہے، ایران سے مزید 50کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے جس کی

جلد ملک کے مختلف حصوںمیں ترسیل شروع ہو جائے گی ۔ذرائع کے مطابق ایران سے مزید ٹماٹر درآمد کرنے کے سودے بھی طے پا گئے ہیں اور اس سلسلے میں مزید امپورٹ پرمٹ جاری کیے جا چکے ہیں، درآمد کنندگان نے ساڑھے15ہزار ٹن ٹماٹر درآمد کے اجازت نامے حاصل کیے ہیں۔فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایسوسی ایشن کے مطا بق دو روز قبل ایران سے 1276 ٹن ٹماٹر پاکستان پہنچ چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…