بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

آزادی مارچ کے حوالے سے شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس،بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)آزادی مارچ کے حوالے سے صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رہبر کمیٹی کے تمام فیصلوں کو تسلیم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کی زیر صدارت انکی رہائش گاہ میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں جنرل سیکرٹری احسن اقبال اور مریم اورنگزیب سمیت

دیگر رہنما شریک ہوئے۔ احسن اقبال نے شہباز شریف کو رہبر کمیٹی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی بارے بریف کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رہبر کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن)حکومت سے مذاکرات نہ کرنے پر زور دے گی۔ تاہم شہباز شریف نے احسن اقبال کو ہدایت کی ہے کہ رہبر کمیٹی جو فیصلہ کرے وہ تسلیم کیا جائے گا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…