اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پیپلز پارٹی دور میں بھرتی کتنے ملازمین کی تقرری کو غیرقانونی قرار دیدیا؟

datetime 12  جون‬‮  2019

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پیپلز پارٹی دور میں بھرتی کتنے ملازمین کی تقرری کو غیرقانونی قرار دیدیا؟

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی دور میں پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل میں269 ملازمین کی بھرتی غیرقانونی قرار دیدی ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔سنگل بنچ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بھرتی غیر قانونی… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پیپلز پارٹی دور میں بھرتی کتنے ملازمین کی تقرری کو غیرقانونی قرار دیدیا؟

اگر آج 5ہزار لوگوں کو لٹکا دیا جائے تو 22 کروڑ عوام کی قسمت بدل جائے‎،فیصل واوڈا

datetime 12  جون‬‮  2019

اگر آج 5ہزار لوگوں کو لٹکا دیا جائے تو 22 کروڑ عوام کی قسمت بدل جائے‎،فیصل واوڈا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر آج پانچ ہزار لوگوں کو لٹکا دیا جائے تو 22 کروڑ عوام کی قسمت بدل جائے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے پانچ ہزار کرپٹ لوگوں کو پھانسی دے دینے سے پاکستانیوں کی قسمت سنور جائے گی۔جس پر… Continue 23reading اگر آج 5ہزار لوگوں کو لٹکا دیا جائے تو 22 کروڑ عوام کی قسمت بدل جائے‎،فیصل واوڈا

عمران خان مشکل میں ، اندرون خانہ کتنے وزیروں  کے پیپلز پارٹی سے رابطے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2019

عمران خان مشکل میں ، اندرون خانہ کتنے وزیروں  کے پیپلز پارٹی سے رابطے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (آن لائن ) خوابوں کے بادشاہ منظور وسان نے وزراء، تحریک انصاف اور جی ڈی اے کے رہنمائوں کی گرفتاری کی پیشگوئی کر تے ہو ئے کہاکہ 2020 میں عمران خان کو حکومت میں نہیں بلکہ لندن بھا گتا ہو ا دیکھ رہا ہو ں ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے سال… Continue 23reading عمران خان مشکل میں ، اندرون خانہ کتنے وزیروں  کے پیپلز پارٹی سے رابطے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ہائی کور ٹ نے بلیو ایریا میں خوف وہراس پھیلانے والے سکندر کی سزا ء کے خلاف اپیل پر اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 12  جون‬‮  2019

ہائی کور ٹ نے بلیو ایریا میں خوف وہراس پھیلانے والے سکندر کی سزا ء کے خلاف اپیل پر اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلیو ایریا میں خوف وہراس پھیلانے والے سکندر کی سزا ء کے خلاف اپیل مسترد کر دی ۔ بدھ کو چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا ،22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ میں کہاگیاکہ چھ سال قبل… Continue 23reading ہائی کور ٹ نے بلیو ایریا میں خوف وہراس پھیلانے والے سکندر کی سزا ء کے خلاف اپیل پر اہم فیصلہ سنا دیا

آئی ایم ایف جانے اور قرضے لینے پر جس نے خود کشی کرنی تھی وہ آج کیا کر رہا ہے؟ خواجہ آصف حکومت پر برس پڑے

datetime 12  جون‬‮  2019

آئی ایم ایف جانے اور قرضے لینے پر جس نے خود کشی کرنی تھی وہ آج کیا کر رہا ہے؟ خواجہ آصف حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور (ن )لیگ کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے وفاقی بجٹ 2019-20 پر دلچسپ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٓئی ایم ایف جانے اور قرضے لینے پر جس نے خود کشی کرنی تھی وہ ڈیسک بجا رہا ہے۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading آئی ایم ایف جانے اور قرضے لینے پر جس نے خود کشی کرنی تھی وہ آج کیا کر رہا ہے؟ خواجہ آصف حکومت پر برس پڑے

گرفتاری کے بعد حمزہ شہباز کو ایک اور جھٹکا ،جانتے ہیں کتنےروز کیلئے جسمانی ریمانڈپر نیب کے حوالے کردیا گیا ؟

datetime 12  جون‬‮  2019

گرفتاری کے بعد حمزہ شہباز کو ایک اور جھٹکا ،جانتے ہیں کتنےروز کیلئے جسمانی ریمانڈپر نیب کے حوالے کردیا گیا ؟

لاہور( آن لائن )احتساب عدالت میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے مسلم لیگ(ن)کے نائب صدر حمزہ شہباز کو ریمانڈ کے… Continue 23reading گرفتاری کے بعد حمزہ شہباز کو ایک اور جھٹکا ،جانتے ہیں کتنےروز کیلئے جسمانی ریمانڈپر نیب کے حوالے کردیا گیا ؟

چینی پر ٹیکس میں یک دم 9فیصد اضافہ, قیمت میں ساڑھے 3 روپےفی کلو اضافے سے جہانگیر ترین گروپ و دیگر شوگر مالکان کو 66ارب کا فائدہ پہنچے گا

datetime 12  جون‬‮  2019

چینی پر ٹیکس میں یک دم 9فیصد اضافہ, قیمت میں ساڑھے 3 روپےفی کلو اضافے سے جہانگیر ترین گروپ و دیگر شوگر مالکان کو 66ارب کا فائدہ پہنچے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اپنے پہلے بجٹ میں چینی پر سیلز ٹیکس 8 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کر دیا۔قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا تھا کہ چینی پر عائد 8 فیصد سیلز ٹیکس کو بڑھا کر 17 فیصد تک تجویز کیا… Continue 23reading چینی پر ٹیکس میں یک دم 9فیصد اضافہ, قیمت میں ساڑھے 3 روپےفی کلو اضافے سے جہانگیر ترین گروپ و دیگر شوگر مالکان کو 66ارب کا فائدہ پہنچے گا

پرائز بانڈز ختم ، عملدرآمد کب سے ہوگا؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  جون‬‮  2019

پرائز بانڈز ختم ، عملدرآمد کب سے ہوگا؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ 800 سی سی کی گاڑی پر ٹیکس لگایا گیاہے کیونکہ گاڑی والا غریب نہیں ہے ۔حکومت جلد پرائز بانڈز کو بھی ختم کرنے جا رہی ہے اس حوالے سے کام جاری ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی… Continue 23reading پرائز بانڈز ختم ، عملدرآمد کب سے ہوگا؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے نیب کو مزید طاقتور کردیا ،جانتے ہیں احتساب ادارے کے سالانہ بجٹ میں کتنا بڑا اضافہ کیا گیا؟

datetime 12  جون‬‮  2019

وفاقی حکومت نے نیب کو مزید طاقتور کردیا ،جانتے ہیں احتساب ادارے کے سالانہ بجٹ میں کتنا بڑا اضافہ کیا گیا؟

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے مالی بجٹ 20-2019 میں قومی احتساب بیورو کے بجٹ میں بڑا اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں بجٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) کیلئے 4 ارب، 42 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کیے ہیں۔ اس لحاظ سے مالی سال 20-2019 میں قومی احتساب بیورو کا بجٹ… Continue 23reading وفاقی حکومت نے نیب کو مزید طاقتور کردیا ،جانتے ہیں احتساب ادارے کے سالانہ بجٹ میں کتنا بڑا اضافہ کیا گیا؟