جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

دھرنے والوں کو سبق سکھانے کی تیاریاں، حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں مزیداضافہ کر دیا ِ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں اضافہ کر دیا،ریاست مخالف اقدامات پر ڈپٹی کمشنر کارروائی کرنے کا مجاز ہوگا۔ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات کے حوالے سے پنجاب کابینہ نے منظوری دیدی ہے۔ جس کے مطابق ریاست کے خلاف بغاوت پر ڈپٹی کمشنر مقدمہ درج کروانے کا مجاز ہوگا،

وفاقی یا صوبائی حکومت کے بجائے ڈپٹی کمشنرز مقدمہ درج کرواسکے گا۔سیکشن 123 بی،سیکشن 124اے، سیکشن 180اے، سیکشن 294اے میں مدعی ڈپٹی کمشنر ہوگا۔پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…