ایف بی آر نے خام لوہے پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں ایک ساتھ24ہزار روپے فی ٹن اضافہ کردیا، قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پشاور(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے خام لوہے پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 47ہزار روپے فی ٹن سے بڑھا کر 71ہزار روپے فی ٹن کردیا ہے جاری ہونے والے ایس آر او نمبر 992کے مطابق خام لوہے پر 71ہزار فی ٹن کے حساب سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی ہیں جبکہ اس کے ساتھ ہی ایک اور… Continue 23reading ایف بی آر نے خام لوہے پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں ایک ساتھ24ہزار روپے فی ٹن اضافہ کردیا، قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں