اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

میاں نواز شریف سے مریم نواز کی ہنگامی ملاقات،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا‎

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے مریم نواز کی میاں نواز شریف سے ملاقات کرانے کا فیصلہ، پنجاب حکومت کے محکمہ داخلہ کو ملاقات کرانے کے لیے درخواست بھی موصول ہو گئی، ذرائع کا کہناہے کہ مریم نواز کی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے فوری ملاقات کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ واضح رہے کہ سروسز ہسپتال میں زیر علاج

سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کے لئے آنے والی شخصیات کا تانتا بندھا رہا مگر سکیورٹی حکام نے سابق وزیراعظم کے خونی رشتہ داروں کو ان کی عیادت کرنے کی اجازت دی۔ میاں نواز شریف کی عیادت کرنے والوں میں ان کی ہمشیرہ کوثر بی بی، ان کے بھائی شہباز شریف، نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر شامل تھے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما بی بی وڈیری نے نواز شریف کی صحت یابی کے لئے بکرے کا صدقہ دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…