کیپٹن (ر) صفدر کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی

23  اکتوبر‬‮  2019

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر جنہیں عدالتی حکم پر جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی طبیعت خراب ہوگئی

ہے جس پر جیل حکام نے ان کا میڈیکل چیک اپ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور سروسز ہسپتال لاہور کے ڈاکٹروں کا ایک بورڈ کل بروز جمعرات جیل میں جاکر کیپٹن (ر) صفدر کا میڈیکل چیک اپ کرےگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…