بزدار حکومت کا تاریخی قدم ،پنجاب پولیس کیخلاف شکایت کرنے کیلئے نمبر فراہم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہریوں کوپنجاب پولیس کے تشدد اور ناانصافی سے بچانے کے لیے پنجاب حکومت نے عوام کو پولیس شکایت سینٹر کا نمبر فراہم کر دیا۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام الناس سے التماس ہے کہ اگر کسی پولیس آفیسر نے تشدد کیا ہو، غیر قانونی حراست میں… Continue 23reading بزدار حکومت کا تاریخی قدم ،پنجاب پولیس کیخلاف شکایت کرنے کیلئے نمبر فراہم