جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے، جب میں مایوس ہو گیا تو انہیں کیا دھمکی دی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے، جب میں مایوس ہو گیا تو انہیں کیا دھمکی دی، پاکستان کے ممتاز سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے یہ بات ایک یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہاکہ میاں نواز شریف ایٹمی دھماکہ نہیں کرنا چاہتے تھے، ڈاکٹر قدیر خان نے کہاکہ جب میں ان سے مایوس ہوگیا تو میں نے اپنے ساتھیوں سمیت مستعفی ہونے اور ملک

سے باہرجانے کی دھمکی دے دی، ڈاکٹر قدیر خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر میاں نواز شریف نے کہاکہ امریکہ سے امداد ملنے والی ہے ابھی رہنے دو، جس پر میں نے ان سے کہا کہ اگر اب دھماکہ نہ ہوا تو پھر کبھی بھی نہیں ہو سکے گا۔ ڈاکٹر قدیر خان نے اس موقع پر نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ مذہب سے لگاؤکو ترک نہ کریں اور قرآن پاک کی تلاوت کریں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…