بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’کامیاب جوان پروگرام ‘‘کی ملک بھر میں پذیرائی لانچنگ کے 72 گھنٹوں میں کتنے افراد نے سائٹ کو وزٹ کیا؟جانئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت کے ’’کامیاب جوان پروگرام ‘‘کی ملک بھر میں پذیرائی جاری ہے۔اعلامیے کے مطابق لانچنگ کے 72 گھنٹوں میں 18 لاکھ نوجوان ویب سائٹ وزٹ کر چکے ہیں جبکہ پروگرام کے تحت ایک لاکھ 90 ہزار آن لائن

درخواستیں موصول ہو گئیں۔’’کامیاب جوان پروگرام ‘‘نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے، سابق دور میں مریم نواز کی جانب سے شروع کیا گیا پروگرام بھی پیچھے رہ گیا،لیگی حکومت کے یوتھ پروگرام کے پانچ سالوں میں 90 ہزار درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…