بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم ملاقات ملتوی الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پیر کو نے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی ۔ ملاقات منسوخ اسپیکر قومی اسمبلی کے چچا کے انتقال کے باعث ہوئی ،چیرمین سینٹ اور اسپیکر کے درمیان ملاقات

منگل یا بدھ کو ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے حوالے سے مشاورت کی جائے گئی ۔چیئرمین سینٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو ملاقات کے لیے خط لکھا تھا ،یہ خط اسلام آباد ہائی کورٹ کے 14 اکتوبر کے فیصلے کی روشنی میں لکھا گیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…