بادشاہی مسجد میں برطانوی جوڑے کو تلاوت سنائی جارہی تھی اچانک شہزادی کیٹ نے دیکھا ان کا پاؤں لباس سے باہر ہے تو انہوں نے فوراًکیا کام کیا؟جان کر آپ بھی ان کی کھل کر تعریف کرینگے

19  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن نے اپنے پانچ روزہ دورے کے دوران اسلام آباد ، لاہور اور چترال کی وادیوں کی سیر کی ، جس دوران وہ قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوئے اور کھل کر تعریف کی ۔شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کو دورہ لاہور کے دوران تاریخی بادشاہی مسجد اور شاہی قلعے کی بھی سیر کروائی گئی اور اس کی تاریخ سے آگاہ کیا گیا ۔

شہزادی کیٹ نے اس دوران ہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ، جوڑے کو بادشاہی مسجد میں تلاوت قرآن پاک بھی سنائی گئی جس دوران شہزادی نے محسوس کیا کہ ان کا پاؤں لباس سے باہر ہے تو انہوں نے فوری اپنے دوپٹے سے پاؤں کو ڈھانپا اور نہایت ادب سے بیٹھتے ہوئے تلاوت قرآن پاک سنی ۔یاد رہے برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد انگلینڈ واپس پہنچ گیاہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…